شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقہ میرانشاہ میں پاک الیون اور یوکے میڈیا الیون کے مابین کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

بدھ 20 ستمبر 2017 22:41

شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقہ میرانشاہ میں پاک الیون اور یوکے میڈیا ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقہ میرانشاہ میں (کل) جمعرات کو پاک الیون اور یوکے میڈیا الیون کے مابین کرکٹ میچ کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میچ میرانشاہ سے براہ راست دکھایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن اور خوشحالی ہماری منزل ہے۔

متعلقہ عنوان :