گورنر سندھ محمد زبیر سے ڈی جی سندھ رینجرز اور آئی جی سندھ پولیس کی ملاقات
جاری آپریشن ، امن و امان کی صورتحال ، محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اور اہمیت کے حامل دیگر امو ر پر تفصیلی تبادلہ خیال
بدھ 20 ستمبر 2017 22:46
(جاری ہے)
ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے جہاں پر ہونے والی ہر سرگرمی کا اثر پورے ملک پر ہو تا ہے، جرائم سے پاک کرنے کے لئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھرپور اسنیپ چیکنگ اور چیک پوسٹیں قائم کرکے نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ مستقل طور پر جرائم کی بیخ کنی ممکن ہو سکے۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں فوج ، رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے مثل قربانیاں دی ہیں جسے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ملاقات میں ڈی جی سندھ رینجرز اور آئی جی سندھ پولیس نے گورنر سندھ کو جاری آپریشن اور محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن و امان کے قیام کے لئے ہر ممکن اقدامات کو بروئے کار لایا جا رہا ہے، محرم الحرام میں نگہبان کیمروں کی مدد سے فول پروف سیکورٹی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.