نوابزادہ گزین مری دبئی سے کوئٹہ پہنچیں گے

بدھ 20 ستمبر 2017 23:18

نوابزادہ گزین مری دبئی سے کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) بلوچستان کے ممتا زقوم پرست رہنما ء سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری دبئی سے کوئٹہ پہنچیں گے ،تفصیلا ت کے مطابق نواب خیر بخش مری مرحوم کے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری18سال کی طویل جلا وطنی ترک کر کے دبئی سے آئندہ چند روز میں کوئٹہ پہنچ رہے ہیںانکے استقبال کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :