ٹھٹھہ کی عدالت میں جعلی کاغدات پر بھرتی ہونیوالے دو ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا

بدھ 20 ستمبر 2017 23:38

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) ٹھٹھہ کی عدالت میں جعلی کاغدات پر بھرتی ہونیوالے دو ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا پولیس کو کیس داخل کرنیکا حکم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹھٹھہ عبدالنعیم میمن نے جعلی کاغذات پر سیشن کورٹ ٹھٹھہ میں ملازمت حاصل کرنے والے دو ملازمین بیلف پرویز علی ناریجو ،نائب قاصد خرم شیخ کے کاغدات جانچ پرتال کے بعدجعلی ثابت ہونے پر دونوں ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرتے ہوئے پولیس کو ان کے خلاف کیس درج کرنیکا حکم دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :