دنیا کا پہلا ریت کا ہاسٹل آسٹریلیا میں کھل گیا
امین اکبر بدھ 20 ستمبر 2017 23:52
کچھ خوش قسمت افراد آسٹریلیا میں کھلنے والے ریت کے پہلے ہوسٹل میں ٹھہرنے کا موقع حاصل کریں گے۔یہ ہوسٹل سارے کا سارا ریت سے بنا ہے۔
میڈ میکس اینڈ دی بلیو لاگون کے پروڈکشن ڈیزائنر جون ڈوڈنگ نے اس ریت کے ہوسٹل کو ڈیزائن کیا ہے۔ یہ ہوسٹل 20 سے 22 ستمبر تک گولڈ کوسٹ، کوراوا ٹیرس پر بنایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہوسٹل کے فیس بک پیج کے مطابق اس ہوسٹل میں ہرچیز ہی ریت سےبنائی گئ یہے۔ اس میں ایک آؤٹ ڈور بار ہے، بیچ والی بال ، آرام دہ بستر، ڈی جیز اور لائیومیوزک وغیرہ ، سب کچھ ہے۔
اس ہوسٹل کو 24 ٹن ریت سے بنایا گیا ہے۔ اس میں 8 بیڈ اور ایک پرائیویٹ ڈبل بیڈ روم ہے۔اس ہوسٹل میں رہائش کے لیے 10 افراد کو چنا گیا ہے۔ یہاں انہیں مفت کھانے، مشروبات اور دوسری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.