مشاہد اللہ کے بیان پر سینئر اینکر اور تجزیہ کار پھٹ پڑے، مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات کی کہانی پر عیاں کردی۔
جمعرات 21 ستمبر 2017 01:22
(جاری ہے)
سینئر اینکر اور تجزیہ کار مشاہد اللہ خان کے بیان کہ "کئی لوگ لندن سے بیٹھ کر پارٹیاں چلا رہے ہیں تو نوازشریف بھی باہر بیٹھ کر پارٹی چلاسکتے ہیں" پر سینئر اینکر کا کہناتھا کہ مشاہد اللہ خان کو شاید پتہ نہیں کہ جو لندن سے بیٹھ کر پارٹی چلارہےہیں اس وقت پاکستان میں انکی کیا حیثیت ہے اور اس جماعت کے بارے میں معزز چیف جسٹس باقر نجفی نے کیا بیان دیا ہے۔
سینئر اینکر نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن لندن اور مسلم لیگ ن پاکستان تھوڑے دنوں تک معرض وجود میں آجائے گے تاہم مسلم لیگ ن کے55 پارلیمنٹیرئن اس ایک گروپ بنا کر بیٹھے ہیں اور اس بیانئیے کہ خلاف کھڑے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ صابر شاکر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.