پرینکا چوپڑا کی ملالہ یوسف زائی سے ملاقات، تصویر جاری

جمعرات 21 ستمبر 2017 13:58

پرینکا چوپڑا کی ملالہ یوسف زائی سے ملاقات، تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ملالہ یوسف زائی سے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق پرینکا چوپڑا نے نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زائی سے ملاقات کی اورا س موقع پر بنائی گئی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی جس میں پرینکا چوپڑانے کالے رنگ کا جبکہ ملالہ نے مالٹی رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :