پشاور زلمی امن اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی ،ْجاوید آفریدی

جمعرات 21 ستمبر 2017 14:03

پشاور زلمی امن اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی ،ْجاوید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی امن اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے زیر اہتمام پاکستان الیون اور برطانوی میڈیا الیون کے درمیان میچ کے موقع پر انہوںنے کہاکہ پشاور زلمی امن اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی اور اس میچ کی طرح مستقبل میں بھی کرکٹ کے میدانوں میں ہر طرح کی حمایت جاری رہے گی۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ کھیل قوموں کو یکجاں کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔

متعلقہ عنوان :