راولاکوٹ ‘آفیسر ان بھی تنخواہیں نہ بڑھنے پر میدان میں نکل پڑے ‘احاطہ عدالت میں زمین پر بیٹھ کر احتجاجی دھرنا دیدیا

جمعرات 21 ستمبر 2017 15:38

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) آفیسر ان بھی تنخواہیں نہ بڑھنے پر میدان میں نکل پڑے احاطہ عدالت میں زمین پر بیٹھ کر احتجاجی دھرنا دیا غریب ملازمین کی طرح آفیسران بھی مسائل کے حل کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عاطف نسیم ، سیکر ٹری ترقیاتی ادارہ فیاض نقی پبلی سٹی آفیسر ترقیاتی ادارہ شوکت شاہین بھی ملازمین کے ساتھ دھرنا میں شامل رہے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے اُنہوں نے کہا کہ بلدیاتی ملازمین بشمول آفیسروں کا ایجنڈا یک ہے اور ہم ان مسائل کے حل کے لیے ہر طرح قربانی دیں گے ۔چیف سیکرٹری سے ہٹ کر کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :