شام میں داعش پہلی ترجیح مگر ایران پر بھی نظر رکھیں گی: امریکا
دعش ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی، البغدادی ایک خطرناک شخص ضرور ہے مگر اس وقت وہ جنگجوؤں کی قیادت نہیں کررہا ، پینٹاگون
جمعرات 21 ستمبر 2017 16:51
(جاری ہے)
البتہ وہ زندہ ضرور ہے، اس کی تنظیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ ان کے پاؤں تلے سے بساط تیزی کے ساتھ نکل رہی ہے۔ بہت جلد البغداد محض ایک علامت رہ جائے گا۔
شام میں داعش کو درپیش صورت حال کو امریکی تنظیم کے لیے مایوس کن قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں داخل ہونے والے غیرملکی جنگجوؤں کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں رہا ہے۔ ان کے پاس خودکش بمبار بن کر خود کو اڑا دینے یا ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ باقی نہیں بچا ہے۔ایک ایسے وقت میں جب دیر الزور میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز کی پیش قدمی جاری ہے امریکا داعش کے بعد شام میں ایران کے کردار کو محدود کرنے کا پلان بھی تیار کررہا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان ایریک باھون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں ہمارا پہلا ہدف داعش کو ختم کرنا ہے مگر اس کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم ایران کے خطرے سے بے پرواہ ہیں۔ شام میں داعش کو شکست دینے کے بعد ایران کے کردار کو محدود کرنے کے لیے اقدامات کیے اجئیں گے۔ ایران کو شام اور خطے کے دوسرے ملکوں میں اپنا اثرو نفوذ بڑھانے سے ہرصورت میں روکنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.