کوہستان، واپڈا نے داسو ڈیم کیلئے استعمال آنیوالی اراضی سمیت پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ خرید لی ،
اس سے ماہانہ محکمے کو لاکھوں روپے کی بچت ہوگی ، ڈپٹی کمشنر
جمعرات 21 ستمبر 2017 18:57
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جنرل منیجر داسو ڈیم منعقدہ تقریب میں واپڈا کی جانب سے پی ٹی ڈی سی کو دس کنال اٹھارہ مرلے زمین کا چیک دیدیاگیاجاوید اختر کا کہنا تھا کہ پی ٹی ڈی سی موٹل کی بلڈنگ اور اراضی واپڈا اپنے ضرورت کیلئے استعمال کریگا جس سے ہمیں ماہانہ دو لاکھ چھیاسی ہزار روپے کی بچت ہوگی ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہستان محمد آصف ، اے سی داسو محمد آیاز خان، ڈپٹی منیجر پی ٹی ڈی سی بشام ایریا یار محمد اور کرنل (ر) عبدالغفار خان بھی موجود تھے ۔ اس دوران جنرل منیجر داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ جاوید اختر نے ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں ڈپٹی منیجر پی ٹی ڈی سی یار محمد کو دو کروڑ ستتر لاکھ روپے کا چیک حوالہ کیا۔ اس معاہدے کے بعد اب پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ اور اراضی کی ملکیت واپڈا کی ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.