کوہستان،داسو ڈیم میں بیرونی وسائل کے استعمال کے حوالے سے مقامی قومی کمیٹی وانتظامیہ کے مابین مذاکرات کا آغازہوگیا
جمعرات 21 ستمبر 2017 18:57
(جاری ہے)
ڈی ایچ سی میں جاری مذاکراتی دو رمیں قوم کی جانب سے نو نمائندے شامل ہیں جو بیرونی بھرتیوں، گاڑیوںاور لوکل ملازمین کے مسائل کے بارے میں حکام کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں ،مذاکراتی عمل میں ڈپٹی کمشنر کوہستان محمد آصف اور جنرل منیجر داسو ڈیم جاوید اختر بذات خود شامل ہیں ۔
ضلعی انتطامیہ کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر عوام کو فیصلے سے آگاہ کیا جائیگا ابھی مذاکراتی دور جاری ہے ۔ مقامی متاثرین تین مطالبات پر ڈٹے ہیں،جن میں بیرونی ملازمتوں پر مقامی حق تسلیم کرنا، بیرونی علاقوں کی ٹرانسپورٹ کی جگہ مقامی ٹرانسپورٹ لگانا اور پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹ میں مقامی ملازمین کے سے امتیازی سلوک ترک کرنا شامل ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.