Live Updates

کیا "اسٹوپڈ""حرکتیں کر رہے ہو، عمران خان کا جہلم جلسے میں آتش بازی پر اظہار برہمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 ستمبر 2017 20:00

کیا "اسٹوپڈ""حرکتیں کر رہے ہو، عمران خان کا جہلم جلسے میں آتش بازی پر ..
جہلم (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21ستمبر2017ء ) عمران خان نے جہلم جلسے میں آتش بازی پر اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ میں جلسے کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جلسہ انتظامیہ پر بھڑک اٹھے۔

(جاری ہے)

عمران خان اپنی تقریر کے دوران آتش بازی کرنے پر بھڑک اٹھے اور انتظامیہ کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا کہ ""کیا "اسٹوپڈ""حرکتیں کر رہے ہو"۔ عمران خان کے اظہار ناراضگی کے بعد اتش بازی روک دی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :