پشاور، زرعی یونیورسٹی پشاور نے انڈر گریجویٹ پروگرام میں مخصوص نشستوں پر داخلوں کا آغاز کردیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:31

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) زرعی یونیورسٹی پشاور نے انڈر گریجویٹ پروگرام میں مخصوص نشستوں پر داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچر ، بی بی اے (آنرز) ، بی ایس کمپیوٹر سائنس ، بی ایس آئی ٹی اور بی ایس اکنامکس میں مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ داخلے کے خواہشمند طلبہ 25 ستمبرتک درخواست جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :