جمرود، مسافر کوچ کی کار سے ٹکر 8افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:31

جمرود (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ علی مسجد میں پیش آیا جہاں ایک مسافر کوچ سامنے سے آنے والی موٹر کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے جسے فوری طبعی امدا د کیلئے سول ہسپتال جمرود پہنچایا گیا جہاں تمام زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :