بلوچستان اسمبلی کا اجلا س غیر معینہ مد ت کے لئے ملتوی

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلا س غیر معینہ مد ت کے لئے ملتوی کردیا گیا ،اس موقع پر اجلاس کی صدارت کر نے والے پینل آف چیئر مین کے رکن لیاقت آغا نے گورنر بلوچستان کا حکم نا مہ پڑھ کر سنا یا ۔

متعلقہ عنوان :