اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب کا وقت پاکستان کے موزوں وقت پر کرانے میں ناکام ہوگیا
جمعرات 21 ستمبر 2017 23:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے وقت کو پاکستان کے موزوں وقت پر تبدیل کرانے میں ناکام رہیں جس کی وجہ سے وزیراعظم کے خطاب کو پاکستان کے پرنٹ میڈیا میں نمایاں کوریج حاصل نہ ہوسکی ۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 21ستمبر کو مقامی وقت شام 6بجے جنرل اسمبلی سے خطاب کرنا تھا جو کہ پاکستان میں صبح3بجے کا وقت بنتا ہے اور پاکستانی پرنٹ میڈیا کا وقت 1سی2بجے کا ہوتا ہے ۔ اس سے قبل سابق وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا وقت پاکستانی موزوں وقت کے مطابق کرایا تھا جس کی وجہ سے اسے نمایاں کوریج حاصل ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.