میٹروپولیٹن کارپوریشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے فنڈ سے 58حلقوں میں صفائی مہم کا آغاز کردیا ہے، یہ مہم میئر، ڈپٹی میئر اور چیف آفیسر میٹروپولیٹن کی زیرنگرانی ہوگا، ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ
جمعہ 22 ستمبر 2017 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور ہمیں اپنے شہر کو بھی صاف ستھرا رکھنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام چھوٹی اور بڑی شاہراہوں پر ڈسٹ بن نصب کئے جاچکے ہیں تاکہ عوام اور خاص کر دکانداروں کو یہ سہولت میسر ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس سلسلے میں کسی کو کوئی شکایت ہو تو وہ براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں تاکہ اس صوبائی مہم کو احسن طریقے سے انجام دیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریگولر ملازمین کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ شہر کی صفائی ستھرائی میں کوئی دشواری نہ آئے اور یہ عمل جلد سے جلد مکمل کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.