ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا دلچسپ و عجیب واقع، ہردک پانڈیا کیچ اور رن آئوٹ ہونے کے باوجود حیران کن طور پر ناٹ آئوٹ قرار
جمعہ 22 ستمبر 2017 10:20
(جاری ہے)
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا دلچسپ اور انوکھا واقع رونما ہوا، بھارتی اننگز کے 48 ویں اوور میں پانڈیا نے آسٹریلوی بائولر کین رچرڈسن کی فل ٹاس گیند پر کیچ آئوٹ ہونے کے بعد پویلین کی راہ لی لیکن آسٹریلوی قائد نے ممکنہ طور پر نو بال کے خدشے کے پیش نظر گیند سیدھی بائولر کی طرف پھینکی اور انہیں رن آئوٹ بھی کرا دیا لیکن اس موقع پر بارش بھی آ گئی جس کی وجہ سے گرائونڈ میں موجود دونوں ایمپائرز کی توجہ ہٹ گئی اور انہوں نے کھلاڑیوں کو گرائونڈ سے باہر جانے کا کہا، بعدازاں دوبارہ میچ شروع ہونے کے بعد ری پلے دیکھنے کے بعد گیند کو نو بال قرار دیا گیا جبکہ رن آئوٹ ہونے کے باوجود بھی پانڈیا آئوٹ ہونے سے بچ گئے کیونکہ پانڈیا نے یقین کر لیا تھا کہ وہ کیچ آئوٹ ہو گئے ہیں اسلئے انہوں نے رن مکمل کرنے کی ضرورت نہ سمجھی اور آئی سی سی کے قانون کے تحت ایسی صورت میں کھلاڑی کو ناٹ آئوٹ قرار دیا جانا چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.