موٹاپا ماہیماچوہدری کی فلمی دنیا سے دوری کا سبب بنا
اداکارہ نے شادی کے بعد فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ، وہ مکمل طور پر فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرچکی ہیں
جمعہ 22 ستمبر 2017 12:10
(جاری ہے)
انڈیا ٹائمز کے مطابق فلموں ’’دھڑکن‘‘،’’کھلاڑی420 ‘‘ اور ’’دل کیا کرے‘، داغ،دی فائر، پیار کوئی کھیل نہیں، اوم جئے جگدیش اور کچھ دیگر فلموں میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری کی ایسی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ موٹاپا ہی ان کے فلمی دنیا سے دور ہونے کی اصل وجہ ہے۔
ماہیما چوہدری نے 2006 ء میں معروف بزنس مین بوبی مکھرجی سے شادی کے بعد فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی ، وہ مکمل طور پر فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرچکی ہیں جبکہ اس کی فلمی دنیا سے کنارہ کشی کی اصل وجہ شاید ان کا موٹاپا بنا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.