سابق صدر آصف علی زرداری کا سیاسی تجزیہ کار کے گھر شادی کی تقریب میں ڈانس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 ستمبر 2017 12:22

سابق صدر آصف علی زرداری کا سیاسی تجزیہ کار کے گھر شادی کی تقریب میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 ستمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ آصف علی زرداری نے ایک سیاسی تجزیہ کار کے گھر ہو رہی شادی میں ڈانس بھی کیا تھا ۔

(جاری ہے)

جس کے بعد انہوں نے سینئیر ترین صحافی شاہین صہبائی کو ٹیلی فون کال پر لیا ور کہا کہ آپ کے آصف علی زرداری کے ساتھ کافی قریبی تعلقات ہیں، آپ کے گھر کی کسی شادی میں آصف علی زرداری نے غالباً ڈانس بھی کیا تھا، جس پر شاہین صہبائی نے قہقہہ لگایا اور اس بات کی تصدیق کی کہ میرے گھر پر ہو رہی ایک شادی میں آصف علی زرداری نے ڈانس کیا تھا۔ شاہین صہبائی نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :