بین الاقوامی فلمسا ز بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹیلنٹ سے متاثر ہیں،اداکارہ ہما قریشی

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:44

بین الاقوامی فلمسا ز بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹیلنٹ سے متاثر ہیں،اداکارہ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا بین الاقوامی فلمسا ز بھی بھارتی فلم نگری میں موجود کے ٹیلنٹ سے متاثر ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ہما قریشی نے اپنی تازہ انٹرویو میں کہا کہ بین الاقوامی فلمسا ز بھی بھارت کے ٹیلنٹ ہیں اور انہیں اپنی فلموں میں کاسٹ بھی کر رہے ہیں،کتنی اداکارائیں ہیں جو کہ بین الاقوامی فلموں میں کام کر چکی ہیں،انہیں خوشی ہے کہ بھارتی ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر ابھر کر سامنے آرہا ہے اور اپنے ملک کا نام روشن کر رہا ہے،اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی پہلی ہالی وڈ فلم پارٹیشن1947 ہے جس نے درمیانے درجے کا بزنس کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :