تر ک صدرکی’’اسلامی دہشتگردی‘‘کے لفظ پر سخت الفاظ میں تنقید
ہم نے تو آج تک مسیحی،یہودی یا بدھ مت دہشت گردی کا نام نہیں سنا تو آج اسلام کو کیوں دہشتگردی سے منسلک کیا جا رہا ہے،برائے مہربانی "اسلامی دہشتگردی کے لفظ کا استعمال بند کیا جائے،کیونکہ یہ حق تلفی ہے، رجب طیب اردگان
جمعہ 22 ستمبر 2017 15:50
(جاری ہے)
میں بدھ متوں کو دنیا کی اعتدال پسند فرقہ ماننے والوں سے کہتا ہوں کہ وہ اب" اسلامی دہشتگردی "کے لفظ کا استعمال بند کر دیں کیونکہ یہ حق تلفی ہے ۔ انہوں نے میکسیکو کے حالیہ زلزلے کی مثال دیتیہوئے کہا کہ ترک ہلال احمر اس وقت میکسیکو میں مدد کر رہی ہے کیونکہ مسلم اخلاقیات و تعلیمات ، امتیازانہ برتاو سے بالا تر ہو کر خدمت خلق کا درس دیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ اس وقت بعض ممالک میں اگر ایک شخص بھی مارا جاتا ہے تو اسے سانحہ قرار دیا جاتا ہے جبکہ 10 لاکھ افراد کی موت پر صرف زبانی جمع خرچ پر ہی اکتفا ہوتا ہے، مگر دین اسلام کی روشنی میں ایک معصوم انسان کی موت انسانیت کی موت کے مترادف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.