ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 22 ستمبر 2017 17:00

ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل دیگر امور کے علاوہ انتخابات بل 2017ء کی منظوری دی گئی۔