ایف بی آر کے تمام دفاتر (کل)کھلے رہیں گے

جمعہ 22 ستمبر 2017 20:01

ایف بی آر کے تمام دفاتر (کل)کھلے رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ایف بی آر کے تمام دفاتر کل (ہفتہ) کو بھی کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے ہفتہ وار چھٹی کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے ٹیکس گزاروں کی رہنمائی کیلئے دفاتر آج ہفتہ کے روز بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ریجنل ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے ۔

متعلقہ عنوان :