گورنر سندھ نے محمد بشیر جان محمد کو انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کراچی کا چانسلر مقرر کردیا

جمعہ 22 ستمبر 2017 22:13

گورنر سندھ نے محمد بشیر جان محمد کو انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کراچی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے محمد بشیر جان محمد کو انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کراچی کا چانسلر مقرر کردیا ہے ،ان کی تقرری 3 برس کے لئے ہوگی ۔

(جاری ہے)

دریں اثنا ء گورنر سندھ چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف سلاٹ ڈین فیکلٹی آف بیسک میڈیکل سائنسز کو ڈین کی کٹیگری میں ایس ایم سی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا رکن مقرر کردیا ہے ، ان کی تقرری ان کی ریٹائر منٹ کی تاریخ 7 اگست2018 ء تک کے لئے ہوگی۔ #

متعلقہ عنوان :