نواز شریف کو سیاست سے بیدخل کرنیکی کوشش ناکام ، قانونی ترمیم کے بعد پارٹی سربراہ رہیں گی ‘ خواجہ سعد رفیق
قانون سازی میں تعاون کرنے پر اتحادی جماعتوں کا شکریہ ،آنے والے دنوں میں یہی ترمیم عمران خان کو بچانے کے کام آئیگی‘گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 22:46
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک بیان میں فاٹا سینیٹرز ،اختر مینگل ، فاروق ستار اور سردارذوالفقار کھوسہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا جس قانونی ترمیم کے بعد نواز شریف کے پارٹی سربراہ رہنے کی راہ ہموار ہوئی ہے ،آنے والے دنوں میں یہی ترمیم عمران خان کو بچانے کے کام آئیگی۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج سینٹ میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کا کردار شرمناک رہا ، سیاسی مخالفین مخالفت میں اندھے ہو چکے اور جس ڈالی پر بیٹھے ہیں اسے ہی کاٹ رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ این ای120میں کامیابی کی بعد نواز شریف کو سیاست سے بیدخل کرنیکی سازش پھرناکام ہو گئی اور قانون سازی کے بعد نواز شریف ہی مسلم لیگ کے صدر رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.