نواز شریف ہر قیمت پر وطن واپس آئینگے،عام انتخابات میں (ن) لیگ کی قیادت بھی کرینگے‘ رانا ثنا اللہ خان
شہباز شریف دو روز میں لندن سے واپس آ جائینگے ،نیب کی کارروائیاں فراڈ ہیں ، پنجاب میں کوئی انکوائری نہیں کر رہا‘ سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے سے متعلق آج اپیل دائر کریں گے‘ وزیر قانون پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 22:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف دو دن میں لندن سے واپس آجائیں گے تاہم ان دنوں شہباز شریف کا لندن آنا جانا رہے گا۔
انہوںنے کہا کہ اسحاق ڈار صاحب نے اور میاں صاحب نے اپنا فیصلہ کرنا ہے اور اسحاق ڈار نے جو بھی فیصلہ کرنا ہے وہ خود اس بارے بتا سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی کیلئے نیک نامی کمائی ہے۔ رانا ثنااللہ نے نیب کے حوالے سے کہا کہ نیب پنجاب میں کوئی انکوائری نہیں کررہی، نیب کی کارروائیوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،نیب کی کارروائیاں فراڈ ہیں، نیب کس چیزکی انکوائری کرے گی ہمارے کیسز میں صرف شفافیت ہی نکلے گی ۔انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ کے سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق اپیل آج دائرکی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.