وفا قی پولیس کی کا رروائیا ں،16ملزمان گرفتار

بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ بمعہ ایمو نیشن او ر ما ل مسروقہ بر آمد ،مقدما ت درج

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2017ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران16ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 5 کلو 241 گر ام چرس ، 6ڈبے بئیر ، آئی فون ، 2 کلاشنکو ف، 2پسٹل معہ ایمو نیشن او ر ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لئے، مزید تفتیش جا ری ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر ضر وری اقداما ت بر وئے کا ر لا ئے جا ئیں۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم نورمت سے 1100گر ام چرس بر آمد کرلی،ملزم با دشاہ جو افغا نستا ن کا رہا ئشی ہے پا کستا ن میں اپنی رہا ئشی سے کو ثبو ت پیش نہ کر سکا کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ کا ر نمبر LOD-2597کو روکا جس کا ڈرائیور فرار ہو گیا ،کا ر کی تلا شی لینے پر 3126گر ام چرس بر آمد ہو ئی ،تھا نہ شالیمار پولیس نے بغیر اجا زت سلنڈر گیس بھر ائی کر نے پر تین ملزمان عدیل ، وقاص اور عبا د کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، تھا نہ رمنا پولیس نے ملزم جبران بٹ کو گرفتار کرکے اس سے 1کلو 15گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم عاقب جا وید کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ نیلو ر پولیس نے ملزم حیا ت اللہ کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ کو رال پولیس نی2 گرفتار ملزمان انجم علی اور عبد الغفور کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ انکشاف و نشا ند ہی پر 2کلاشنکو فیں معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، جبکہ بغیر اجازت سلنڈر گیس بھر ائی کر نے پر ملزم ساجدحسین کو گرفتار کر لیا،تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث 2 ملزمان عبد الحمید اور عامر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا،تھا نہ کوہسار پولیس نے ملزم وسیم عبا س کو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے 6ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے،تھا نہ مار گلہ پولیس نے جیب تر اشی میں ملو ث ملزم مظہر اقبال کو گرفتار کرلیا،تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے مو با ئل فون چوری کی واردات میں ملو ث ملزم تنویر یو نس کو گرفتار کرکے اس سے آئی فون بر آمد کرلیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادساجد کیا نی نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر اورمنشیا ت و شراب فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لئے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔ن

متعلقہ عنوان :