پارٹی کی پہلی خواہش ہے کہ نواز شریف ہی پارٹی کے صدر رہیں ، الیکشن بل کی ترمیم سے عمران خان اور آصف زرداری بھی مستفید ہو سکتے ہیں ، سینیٹ میں قانون کی منظوری میں پی ٹی آئی اور اعتزاز احسن نے رکاوٹ ڈالنا چاہی
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 23:50
(جاری ہے)
جہاں نواز شریف کو ماضی میں ان کی مدت پوری نہیں کرنے دی گئی تو اس بار امید تھی کہ ان کو مدت پوری کرنے دی جائے گی ۔
ہماری پرفارمنس بھی اچھی تھی اس لئے امید تھی کہ ہمارے ساتھ چھیڑ خانی نہیں ہو گی مگر پھر بھی ہمارے ساتھ چھیڑ خانی کی گئی ۔ جودھرنوں سے شروع ہوئی اور عدالتی نااہلی پہ آکر رکی ہے بات ۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ میاں نواز شریف کے لئے وزیر اعظم بننا اہم نہیں ہے بلکہ ان کے لیے پاکستان میں قانون و آئین کی حکمرانی ، سول سپریمیسی اور پارلیمان کی سپریمیسی قائم کرنا زیادہ اہم ہے ۔ نواز شریف کے نظریئے اور مقصد کے لئے ہم کام کرنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن بل کی ترمیم سے عمران خان اور آصف زرداری بھی مستفید ہونگے ۔ ہم ووٹ کے لئے اختر مینگل ایم کیو ایم کے ایک سینئر اور ذوالفقار کھوسہ صاحب کے ووٹ پر مشکور ہیں ۔ اگر منظوری کے لئے ووٹ ہوئے تو نااہلی کی 5 سالہ مدت میں بھی تبدیلی ہو سکتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.