وحدت اساتذہ ایبٹ آباد کے صدر قاری عبدالصبور ہاشمی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:29

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) وحدت اساتذہ ایبٹ آباد کے صدر قاری عبدالصبور ہاشمی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے جن کے اعزاز میں 25 ستمبر کو الوداعی تقریب ہو گی۔ تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

وحدت اساتذہ ایبٹ آباد کے صدر اور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک اور گورنمنٹ ہائی سکول جرل ایبٹ آباد کے سابق ایس اے ٹی قاری عبدالصبور ہاشمی اور گورنمنٹ ہائی سکول اوگی مانسہرہ کے ایس سی ٹی سیف الرحمن مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے ہیں جن کے اعزاز میں الوداعی تقریب 25 ستمبر کو سہ پہر دو بجے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :