دوہری شہریت رکھنے والی پیپلزپارٹی کی دو خواتین ارکان اسمبلی نے عدالت سے معافی مانگ لی
عدالت نے نادیہ گبول اور فرح ناز اصفہانی کے گرفتاری وارنٹ منسوخ کردئیے
ہفتہ 23 ستمبر 2017 15:55
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 2012 میں دوہری شہریت رکھنے اور جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے پرسیاسی رہنماؤں کو الیکشن کے لئے نا اہل قرار دیا تھا، سپریم کورٹ کے حکم پر اکتوبر 2012 میں چیف الیکشن کمشنر نے سابق وزرا اور ارکان اسمبلی کے خلاف براہ راست شکایات داخل کی تھی، ڈائریکٹ کمپلین سابق وزیر رحمان ملک ،پیپلز پارٹی کی نادیہ گبول اور فرح ناز اصفہانی سمیت دیگر سیاسی رہنمااؤں کے خلاف داخل کی گئی تھی۔
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ فرح ناز امریکا، جبکہ نادیہ گبول کینیڈین شہریت رکھتی ہیں، دونوں کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر کارروائی کی گئی۔ سپریم کورٹ نے انکوائری کے بعد کارروائی کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے دوہری شہریت چھپانے اور اور غلط بیانی پر ملزمان کو نااہل قرار دیا تھا، سپریم کورٹ کا فیصلہ ابھی تک نافذ عمل ہے، مقدمہ سے رحمان ملک عدم ثبوت کی بنا پر بری ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی پی پی رہنما نادیہ گبول وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود پولیس پروٹوکول میں پارٹی کی جانب سے ایک مظاہرے میں شریک تھیں، تاہم پولیس کے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.