مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش سے پورا علاقہ جھل تھل

ہفتہ 23 ستمبر 2017 15:59

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش سے پورا علاقہ جھل تھل
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش سے پورا علاقہ جھل تھل ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کے اکثر محلوں میں جمعہ کو کہیں موسلا دھار اورکہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

الشرائع کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے پورا علاقہ جھل تھل ہوگیا۔ اس موقع پر ٹریفک پولیس ، روڈ سیکیورٹی، شہری دفاع اور گشتی دستوں نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی مدد کی۔ درپیش مسائل سے نجات دلائی۔

متعلقہ عنوان :