برطانیہ ایمرجنسی سروسسز کے وفد کا جہلم1122ریسکیواسٹیشن کا دورہ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 18:51

جہلم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) برطانیہ ایمرجنسی سروسسز کے وفد نے ہفتہ کوجہلم1122ریسکیواسٹیشنکا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ ایمرجنسی سروسسز کے پانچ رکنی وفد نے فائر کمیونٹی سیفٹی ایکسپرٹ یوکیمہربان صادق کی قیادت میں جہلم1122ریسکیواسٹیشن کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وفد کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر فیصل نے بریفنگ دی اور ریسکیو اسٹیشن جہلم کا دورہ کروایا۔وفد نے ریسکیو سٹاف جہلم کی کارکردگی کو سراہااور اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :