کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کابدنام منشیات فروش قادر پٹھان کے اڈے پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 21:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کابدنام منشیات فروش قادر پٹھان کے اڈے پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ ،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوکورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کابدنام منشیات فروش قادر پٹھان کے اڈے پر پولیس کی بھاری نفری کے چھاپے کے دوران تین منشیات فروش گرفتار،ملزمان کی شناخت منور گل ایوب پٹھاناور ریاض پٹھان کے ناموں سے کر لی گئی،ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس اور موٹر سائیکل ملی ہے،ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تہت مقدمہ درج کر لیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :