Live Updates

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م لند ن پہنچ گئے

اپنے لیڈر نوازشریف سے ملنے لندن آیا ہوں،تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں تمام ادارے تباہ کیے،عدالت نے بھی کہا کہ کے پی میں بلدیاتی نظام حکومت ناکام ہے،صحافیوں سے گفتگو

ہفتہ 23 ستمبر 2017 22:39

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م لند ن پہنچ گئے
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م لند ن پہنچ گئے ،انکا کہنا ہے کہ اپنے لیڈر نوازشریف سے ملنے لندن آیا ہوں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م لند ن پہنچ گئے۔انکا کہنا تھاکہ تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں تمام ادارے تباہ کیے،عدالت نے بھی کہا کہ کے پی میں بلدیاتی نظام حکومت ناکام ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے لیڈر نوازشریف سے ملنے لندن آیا ہوں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات