امریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دیئے گئے پانچ ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لئے
امریکی محکمہ داخلہ نے وفاقی وزارت داخلہ کو 15اکتوبر تک ہیلی کاپٹرز کی واپسی یقینی بنانے کا عندیا دیدیا ‘ حکومت پاکستان نے امریکہ سے ہیلی کاپٹرزواپس نہ مانگنے کے معاملے پر لابنگ شروع کردی
اتوار 24 ستمبر 2017 17:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی روشنی میں پاکستان کے ساتھ جہاں دیگر شعبوں میں تعاون کو آگے نہیں بڑھایا جارہا اور پاکستان پر دبائو ڈالا جارہا ہے وہاں امریکی محکمہ داخلہ نے انسداد منشیات آپریشنز کے لئے فراہم کردہ پانچ ہیلی کاپٹرز بھی واپس مانگ لئے ہیں اور ہیلی کاپٹرز کی واپسی کے لئے پندرہ اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی سیکرٹری داخلہ نے امریکی محکمہ داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں امریکہ کو درخواست کی جائے گی کہ وہ یہ ہیلی کاپٹرز پاکستان میں رہنے دے اگر ہیلی کاپٹرز واپس کردیئے گئے تو اس سے انسداد منشیات کے لئے جاری آپریشنز متاثر ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.