Live Updates

عائشہ گلالئی کا آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان

ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے‘ فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے،تحریک انصاف کی منحرف رہنما کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 24 ستمبر 2017 17:01

عائشہ گلالئی کا آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن ..
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑوں گی‘ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے‘ فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے۔

(جاری ہے)

اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑوں گی فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات