سیالکوٹ ،منشیات برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اتوار 24 ستمبر 2017 19:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) منشیات برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کیمطابق بمبانوالہ کے علاقہ اوٹھیاں سے پولیس نے دوران گشت فیاض سی130گرام چرس اور تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ مالو مئے سے ذیشان سی120گرام چرس اور شاہد سی120گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :