مارچ کے بعد دہشت گردی کے سات حملے ناکام بنائے،میئرلندن
دہشت گردی کی کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے پولیس کے بجٹ میں مزید اضافے کی ضرورت ہے،صادق خان
پیر 25 ستمبر 2017 15:09
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے صادق خان نے جماعت کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے پولیس کے بجٹ میں مزید اضافے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنیوں کو بھی انتہا پسندانہ مواد سے نمٹنے کے لیے مزید اور موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔صادق خان نے کہا کہ رواں سال مارچ کے بعد اب تک برطانیہ میں دہشت گردی کے چار حملے ہوئے جب کہ 7 حملوں کو ناکام بنایا گیا۔رواں ماہ لندن کے پولیس چیف نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ پولیس نے پچھلے چند ماہ کے دوران دہشت گردی کی کم سے کم چھ سازشیں ناکام بنائی ہیںمزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.