سابق کر کٹر سری لنکا کے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ سے غیر مطمئن

پاکستان کے پاس شان مسعود سے بہتر بلے باز موجود ہیں مگر انہیں نظر انداز کیا گیا، یو اے ای میں جن کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا جارہا ہے، ان کے مستقبل کے بارے میں شاید سلیکشن کمیٹی خود یقین کی کیفیت کے قریب نہیں، چیمپینز ٹرافی اسکواڈ کا حصہ چند کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنا سمجھ سے باہر ہے، محمد حفیظ اور احمد شہزاد کو نظر انداز کرنے میں جلد بازی سے کام لیا گیا سابق کر کٹر عامر سہیل،ثقلین مشتاق،عاقب جاوید،اقبال قاسم اور شعیب محمد کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پیر 25 ستمبر 2017 15:54

سابق کر کٹر سری لنکا کے کیخلاف ٹیسٹ  سیریز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ سے ..

متعلقہ عنوان :