سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ پر سابق کرکٹر ز غیر مطمئن ، سلیکشن کمیٹی کے کردار پر بھی تحفظات کا اظہار

اب ٹیم میں یونس اور مصباح موجود نہیں تاہم سلیکشن کمیٹی کے کام کرنے کے طریقہ کار میں مستقبل کی سوچ کا پہلو دکھائی نہیں دے رہا‘عامر سہیل اسکواڈ پر مجموعی طور پر اطمینان کا اظہار ،شان مسعود کی سلیکشن پر اٹھتے سوالات غلط نہیں، ان سے بہتر کھلاڑی ہیں جنہیں نظر انداز کیا گیا‘عاقب جاوید پاکستان کی بائولنگ بشمول فاسٹ بولرز اور اسپنرز مضبوط ہے تاہم بیٹنگ کے شعبے میں سنگین نوعیت کے تحفظات ہیں‘اقبال قاسم یو اے ای کی کنڈیشنز میں پانچ فاسٹ بالرز کے انتخاب پر تحفظات کا اظہار ،جن کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا جارہا ہے، ان کے مستقبل کے بارے میں شاید سلیکشن کمیٹی خود یقین کی کیفیت کے قریب نہیں‘ ثقلین مشتاق چیمپینز ٹرافی اسکواڈ کا حصہ چند کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنا سمجھ سے باہر ہے‘شعیب محمد

پیر 25 ستمبر 2017 16:07

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ پر سابق کرکٹر ز غیر ..