آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ نے اوگرا کو آزادکشمیر میں کام کرنے کا اختیار دے دیا

آزادکشمیر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی رٹ خارج ،پٹیشنرز کو ایک ایک لاکھ روپے ہرجانہ جمع کروانے کی ہدایات اوگرا کو آزادکشمیر میں تیل کی قیمتوں کے تعین کے سلسلہ میں اختیار حاصل ہے ،آزادکشمیر میں مہنگا پیٹرول بیچنے والے پمپ مالکان قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں ایسی صورت میں اوگرا حکام کی طرف سے عائد شدہ جرمانے درست اقدام ہے ،عدالت کے ریمارکس

پیر 25 ستمبر 2017 16:24