گزشتہ چار سالوں میں ریکارڈ قانون سازی کی ہے،اسدقیصر
کل گورنمنٹ ایکٹ کے ذریعے اختیارت کو نچلی سطح پر منتقل کیا، پولیس ایکٹ کے ذریعے پولیس کو خودمختار بنا دیا ،سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
پیر 25 ستمبر 2017 20:10
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا سمبلی میں دیگر صوبوں سے آئے ہو پارلیمنٹیرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اسمبلی عوام کی امانت ہوتی ہے یہاں آکر تمام نما ئندے صرف عوام کے بارے سوچھتے ہیں انہوں نے کہا اسمبلی ہمارا گھر ہے یہاں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ سب کو ساتھ لیکر چلے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اب تک 150 سے زائد قوانین پاس کرائے ہیں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ شہروں کیساتھ دیہات میں بھی ترقیاتی کام ہوسکے یہی وجہ ہے کہ ہم نیابھی تک اپنے بلدیاتی نمائندوں کو 80 بیلین روپے جاری کئے ہیں انہوں نے کہا کہ صوبوں سے ہمارا لوکل گورنمٹ ایکٹ بالکل مختلف ہے جبکہ پولیس ایکٹ کے ذریعے ہم پولیس کو خودمختار بنایا اور اس میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ کردیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.