سیدخورشید احمد شاہ نے ڈی سی سکھر سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پیر 25 ستمبر 2017 23:23
(جاری ہے)
اس موقع پر اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاھ نے صالح پٹ میں اسستنٹ کمشنر آفس کی تعمیر کیلئے اپنی ایک ایکڑ زمین کے کاغذات ڈی سی سکھر رحیم بخش میتلو کے حوالے کیے۔
انہوں نے ڈی سی سکھر اور اسسٹنٹ کمشنر صالح پٹ کو ہدایت کی کہ صالح پٹ اور آسپاس میں 200ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر لوگوں کی جانب سے ناجائز قبضے کیے گئے ہیں، جو خالی کروائے جائیں اور جعلی الاٹمنٹس بھی ختم کی جائیں۔ بعد ازاں اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاھ نے سکھر پولیس کی جانب سے واپس کروائی گئی ڈکیتی کی رقم متاثر تاجر الطاف میمن کے حوالے کیے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ سکھر میں امن امان کی صورتحال بہتر ہے اور پولیس کی کارکردگی بہتر ہے چھینی گئے رقمیں لوگوں کو واپس ہو رہی ہیں، جبکہ مجرموں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے محرم کی سکیورٹی کے حوالے سے کہا کہ 5محرم کے جلوس کی نگرانی کیلئے پرانے سکھر، روہڑی کے جلوسوں کیلئے روہڑی اور 10محرم کے جلوس کیلئے سکھر اے سیکشن میں علیحدہ علیحدہ کنٹرول رومز قائم کیئے گئے ہیں، جہاں پر مقامی سطح پر مانیٹرنگ اور سکیورٹی کی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.