سابق برطانوی گورنر کی بیٹی سیاستدان کی بجائے ایکٹر بن گئی
اداکارہ ایلس بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم میں جلوہ گر ہوئیں تھی جس کے بعد غائب ہو گئیں اداکارہ نے اپنی شناخت کو نہیں چھوڑا، وہ آج بھی لندن کے تھیٹر سے وابستہ ہیں اورایک منجھی ہوئی ایکٹرہیں
بدھ 27 ستمبر 2017 12:00
(جاری ہے)
ایلس پیٹن نے اپنی ابتدائی تعلیم ہانگ کانگ میں ہی حاصل کی لیکن والدین کے برطانیہ منتقل ہونے کے بعد وہ ان کے ساتھ چلی آئیں اور کیمرج سے اپنی باقی تعلیم مکمل کی۔ایلس پیٹن نے اداکاری کی ابتدا جوناتھن کریک سے کی جس میں انہوں نے گلیان بیلی کا کردار بہت خوبی سے نبھایا تھا۔
اس کے بعد وہ بہت عرصہ تھیٹر سے وابستہ رہیں جو ان کی اصل پہچان بنا۔ 2006ء میں ایلس پٹین کو اس وقت بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ بلاک بسٹر فلم رنگ دے بسنتی میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ایلس پٹین صرف ایک بالی ووڈ فلم میں اپنا چہرہ دکھا کر ہندی سنیما کی سکرین سے تو غائب ہو گئیں لیکن اپنی شناخت کو نہیں چھوڑا، وہ آج بھی لندن کے تھیٹر سے وابستہ ہیں اور ان کا شمار منجھے ہوئے ایکٹرز میں ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.