پنجاب حکومت کاکڈنی ٹرانسپلانٹ سنٹر قائم کر نے کا فیصلہ
کڈنی سنٹر سپین کے تعاون سے قائم کیا جائیگا‘گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ میں بہت سی پیچیدگیاں ہوتی ہیں ‘ ٹرانسپلانٹ کے بعد اکثر لوگ ایڈز یا ہیپاٹائٹس جیسے موذی امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں‘ڈاکٹر فیصل مسعود
بدھ 27 ستمبر 2017 16:34
(جاری ہے)
ڈاکٹر فیصل مسعود نے بتایا کہ پنجاب میں سپین کے تعاون سے کڈنی ٹرانسپلانٹ سنٹر قائم کیا جا رہا ہے جہاں پر محفوظ طریقے سے گردوں کا ٹرانسپلانٹ کیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ ایسے لوگ جو اپنے گردے عطیہ کردیتے ہیں ان کے اعضا کو باقاعدہ کلیننگ کے بعد ضرورت مند مریضوں کو ٹرانسپلانٹ کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ نوشہرہ میں پکڑا جانے والا گروہ آپریشن کیلئے پہلے پنجاب میں جگہ ڈھونڈتا رہا جس کے بعد انہوں نے نوشہرہ کے ہسپتال میں آپریشن کیا۔واضح رہے کہ منگل کے روز نوشہرہ کے علاقے پبی سے گردوں کا ٹرانسپلانٹ کرنے والا گروہ پکڑا گیا تھا ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.