افغانستان میں حالیہ آپریشن کے دوران معصوم شہری بھی زد میں آئے، محکمہ دفاع پینٹاگون کا اعتراف

جمعرات 28 ستمبر 2017 16:45

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2017ء) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں پر حملوں کی زد میں غلطی سے معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے جاری ایک فضائی آپریشن کے دوران معصوم شہریوں کی ہلاکت کے بعد ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جس میں ایک شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو ئے۔

متعلقہ عنوان :