خواجہ محمد آصف کے امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید کے حوالے سے بیان
لاہور کے جی پی او چوک میں وکلاء اور سول سوسائٹی ارکان کا احتجاجی مظاہرہ، نعرے بازی
جمعرات 28 ستمبر 2017 18:13
(جاری ہے)
حافظ محمد سعیدنے آج تک پاکستان میں کوئی قانون نہیں توڑا اور نہ ان کی جماعت نے کسی معمولی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔وزیر دفاع پاکستان کے پر امن اور محب وطن شہریوں کے خلاف وہی زبان استعمال کر رہے ہیں جو ہمارے دشمن امریکہ اور بھارت استعمال کرتے ہیں۔
ایسے لوگوں کو حکومت کا کوئی حق نہیں ہے ۔مقررین نے کہا کہ حافظ محمد سعید کے خلاف ملک کی تمام اعلیٰ عدالتوں میں مقدمات چلے لیکن انہیں ہر جگہ بے گناہ قرار دیا گیا۔ان کا جرم بھارت اور امریکہ کی پاکستان دشمنی کے بے نقاب کرنا ہے۔پاکستانی حکومت کے ذمہ داروں کو بیان دیتے وقت سوچ سمجھ کر زبان کھولنی چایئے۔حافظ محمد سعید 8ماہ سے بلا وجہ نظر بند ہیں اور حکومت ان پر کوئی الزام عائد تک نہیں کر سکی کیونکہ ان کا دامن انتہائی صاف ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خواجہ محمد آصف کو عہدے سے برطرف کر کے کسی محب وطن پاکستانی کو وزیر خارجہ مقرر کیا جائیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.