کوئٹہ، ا حتساب عدالت نے سرکاری اراضی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9اکتوبر تک کی توسیع کردی
جمعہ 29 ستمبر 2017 18:36
(جاری ہے)
گزشتہ روز ملزمان کو احتساب عدالت تحصیل دار محمد جان ،پٹواری محمد الیاس ،قانون گو عبدالواحد اور سید سلام آغاکو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تاہم نیب کی جانب سے ریفرنس عدالت میں پیش نہیں کی جاسکی جس پر عدالت نے نیب حکام کو 4دن تک مہلت دی اور ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9اکتوبر تک توسیع کی ۔
یاد رہے تحصیل دار محمد جان ،پٹواری محمد الیاس ،قانون گو عبدالواحد اور سید سلام آغاکو نیب حکام نے گرفتار کرکے دعویٰ کیا تھاکہ انہوں نے 3کروڑروپے کی سرکاری اراضی کو 48کروڑروپے کی اراضی قراردیکر 45کروڑ روپے سے زائد وصول کئے اس سلسلے میں تحقیقات میں ناقابل تردید ثبوت ملنے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.